ETV Bharat / business

Stock Market اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری - اسٹاک مارکیٹ کی خبر

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 139.18 پوائنٹس گر کر 59605.80 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 43.05 پوائنٹس گر کر 17511.25 پوائنٹس پر آگیا۔اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل ملاکر 3599 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 23, 2023, 5:19 PM IST

ممبئی: عالمی مارکیٹ کے کمزور رجحان کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر فروری مہینے میں فیوچر سیٹلمنٹ پر یوٹیلیٹیز، پاور، رئیلٹی، کیپیٹل گڈز اور کنزیومر پائیدار اشیاء سمیت چودہ گروپوں میں فروخت ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل پانچویں دن گراوٹ رہی۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 139.18 پوائنٹس گر کر 59605.80 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 43.05 پوائنٹس گر کر 17511.25 پوائنٹس پر آگیا۔ اس دوران بی ایس ای کے بڑی کمپنیوں کی طرح درمیانے درجے کی کمپنیوں میں فروخت ہوئی، جبکہ چھوٹی کمپنیوں میں تیزی رہی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.40 فیصد گر کر 24,220.34 پوائنٹس پر آگیا، جب کہ اسمال کیپ 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ 27,626.56 پوائنٹس پر آگیا۔

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل ملاکر 3599 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 1861 میں کمی، 1584 میں تیزی جبکہ 154 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 26 کمپنیوں میں فروخت ہوئی جبکہ بقیہ 24 میں خریداری ہوئی۔ بی ایس ای کے 14 گروپوں میں گراوٹ درج کی گئی۔ اس عرصے کے دوران کموڈٹیز 0.07، سی ڈی 0.37، انرجی 0.03، فنانشل سروسز 0.11، ہیلتھ کیئر 0.20، انڈسٹریلس 0.59، آئی ٹی 0.09، ٹیلی کام 0.30، یوٹیلٹیز 1.29، کیپٹل گڈز 0.89، کنزیومر ڈیوریبلس 0.95، پاور 1.19، ر ریئلٹی 1.60، اور ٹیک گروپ کے شیئر 0.37 فیصد نیچے گرے۔ غیر ملکی منڈیوں کا رجحان منفی رہا۔ اس عرصے کے دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.39، جاپان کا نکئی 1.34، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.35 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.11 فیصد گرا جبکہ جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.35 فیصد بڑھا۔

یہ بھی پڑھیں: Sensex and Nifty rise سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

Stock Market Updates اسٹاک مارکیٹ ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.