ETV Bharat / business

Stock Market اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری - اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی

بیرونی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر سی ڈی، توانائی اور آٹو سمیت سات گروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی۔ اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1522 کی خریداری ہوئی 1918 کی فروخت ہوئی جبکہ 127 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای کی 31 کمپنیاں سبز نشان پر بند ہوئیں جبکہ باقی 19 کمپنیاں سرخ نشان پر بند ہوئیں۔Stock Market

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 5:09 PM IST

ممبئی: بیرونی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر سی ڈی، توانائی اور آٹو سمیت سات گروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی۔Stock Market

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 203.01 پوائنٹس بڑھ کر 59,959.85 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 49.85 پوائنٹس بڑھ کر 17,786.80 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ وہیں بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای مڈ کیپ 0.41 فیصد گر کر 25,047.34 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.62 فیصد گر کر 28,688.57 پوائنٹس پر آگیا۔

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1522 کی خریداری ہوئی 1918 کی فروخت ہوئی جبکہ 127 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای کی 31 کمپنیاں سبز نشان پر بند ہوئیں جبکہ باقی 19 کمپنیاں سرخ نشان پر بند ہوئیں۔

بی ایس ای میں سات گروپوں میں اضافہ ہوا جبکہ باقی میں گراوٹ کا رجحان رہا۔ اس دوران سی ڈی 0.32، انرجی 1.20، یوٹیلٹیز 0.18، آٹو 1.66، کنزیومر ڈیوربلز 0.25، آئل اینڈ گیس 0.76، پاور گروپ کے حصص کی قیمتوں میں 0.19 فیصد اضافہ ہوا۔

بین الاقوامی سطح پر گراوٹ کا رجحان رہا۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.41، جرمنی کا ڈی اے ایکس، جاپان کا نکی 0.88، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3.66 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 2.25 فیصد گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Choose diversified investments متنوع سرمایہ کاری کے ذریعے افراط زر پر قابو پانا ممکن

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.