ETV Bharat / business

South Central Railway: ساؤتھ سنٹرل ریلوے کو اسکراپ کے ذریعہ 315.05 کروڑروپے کی آمدنی

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 3:37 PM IST

ساؤتھ سینٹرل ریلوے اسکراپ کے سامان کو جمع کرنے کے لیے اپنے وسائل کا بھرپور استعمال کررہی ہے اور ای آکشن کے ذریعہ ان کی فروخت کی جارہی ہے۔ ساوتھ سینٹرل ریلوے کے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔ South Central Railway

South Central Railway Earns Rs 315.05 Crore By Selling Scraps
ساؤتھ سینٹرل ریلوے کو اسکراپ کے ذریعہ 315.05 کروڑروپے کی آمدنی

”مشن صفر اسکراپ“کی سمت ایک اہم چھلانگ لگاتے ہوئے ساؤتھ سینٹرل ریلوے نے مالی برس 2021-22 میں اسکراپ کی فروخت کے ذریعہ 315.05 کروڑروپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے۔ اس زون نے گذشتہ مالی برس 2020-21کے دوران اسکراپ سے ہوئی 308کروڑروپے کی آمدنی کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ South Central Railway Earns Rs 315.05 Crore

ساؤتھ سینٹرل ریلوے اسکراپ کے سامان کو جمع کرنے کے لیے اپنے وسائل کا بھرپور استعمال کررہی ہے اور ای آکشن کے ذریعہ ان کی فروخت کی جارہی ہے۔ ساوتھ سینٹرل ریلوے کے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔

ساؤتھ سینٹرل ریلوے، انڈین ریلیز میں اسکرپ سے پاک درجہ حاصل کرنے کے لیے ایک نئی سمت دکھانے والا بن گیا ہے، جس کے سبب اس زون کو ریلوے بورڈ کی جانب سے گذشتہ دس برسوں سے مسلسل بہترین کارکردگی کی شیلڈ حاصل ہورہی ہے۔ ساوتھ سینٹرل ریلوے کی بے لوث ٹیم نے مشن صفر اسکراپ پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔ ساوتھ سینٹرل ریلوے کے منیجر(انچارج)ارون کمارجین نے اسکراپ کی فروخت کے ذریعہ 315.05کروڑروپے کی آمدنی کے حصول کے سلسلہ میں سنجیدہ مساعی پر اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے عہدیداروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی مساعی جاری رکھیں تاکہ مستقبل میں مزید بہتر نشانے حاصل کئے جاسکیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.