ETV Bharat / business

Share Market شیئر بازار میں تیزی واپس

عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان میٹلز، ریئلٹی، آئل اینڈ گیس اور پاور سمیت 17 گروپوں میں خریداری کی بدولت شئیر بازار گراوٹ سے ابھرتے ہوئے آج تیزی کے ساتھ بند ہوا۔Share Market

شیئر بازار میں تیزی واپس
شیئر بازار میں تیزی واپس
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 6:20 PM IST

ممبئی:بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 212.88 پوائنٹس مضبوط کر 59756.84 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 80.60 پوائنٹس چڑھ کر 17736.95 پر پہنچ گیا۔ اس مدت کے دوران بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.44 فیصد بڑھ کر 25,151.71 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.41 فیصد چڑھ کر 28,866.12 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔Share Market Bounce Back In Mumbai Stock

اس دوران بی ایس ای پر کل ملاکر 3549 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1832 کے حصص سبز جبکہ 1586 سرخ نشان پر رہے جبکہ 131 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای پر 38 کمپنیاں خریداری ہوئی جبکہ باقی 12 میں فروخت ہوئی۔

بی ایس ای میں ٹیک اور آئی ٹی گروپ کے 0.48 فیصد تک گراوٹ کو چھوڑ کر 17 گروپوں میں تیزی رہی۔ اس دوران میٹلز 3.02، رئیلٹی 2.95، کموڈٹیز 1.37، انرجی 1.14، ہیلتھ کیئر 0.69، انڈسٹریلس 0.60، ٹیلی کام 1.07، یوٹیلٹیز 1.85، بینکنگ 0.57، کیپٹل گڈز 0.73، کنزیومر ڈیوریبلز 0.73، آئل یاینڈ گیس 1.39 اور پاور گروپ کے شیئر 1.84 فیصد مضبوط ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:AMU in Shanghai Rankings شنگھائی رینکنگ میں اے ایم یو مسلسل تیسری بار جگہ بنانے میں کامیاب

بین الاقوامی سطح پر ملا جلا رجحان رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.20 فیصد اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.72 فیصد بڑھا جبکہ جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.62، جاپان کا نکئی 0.32 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ اس عرصے کے دوران 0.55 فیصد گرا۔Share Market Bounce Back In Mumbai Stock

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.