ETV Bharat / business

Share Market: اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز - Sensex falls 66 pts Nifty below 17310

آج اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا، زیادہ تر شیئر سرخ نشانات کے ساتھ کھلے، جب کہ میڈ کیپ اور اسمال کیپ میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ Stock Market Open Lower

Sensex falls 66 pts, Nifty below 17310
سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 12:01 PM IST

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس جہاں 66.48 پوائنٹس گر کر 58049.02 پوائنٹس پر کھلا وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 29.9 پوائنٹس گر کر 17310.15 پوائنٹس پر کھلا۔ Stock Market Open Lower

اسٹاک مارکیٹ میں زیادہ تر حصص سرخ نشانات سے کھلے۔ جبکہ مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 12.13 پوائنٹس بڑھ کر 24,425.58 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 4.04 پوائنٹس بڑھ کر 27459.42 پرکھلا۔

قابل ذکر ہے کہ پیر کو بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 545.25 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کرساڑھے تین ماہ کی بلند ترین سطح 58 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 58115.50 پر بند ہوا تھا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 181.80 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 17340.05 پر بند ہواتھا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.