ETV Bharat / business

Market Ends Flat Amid Volatility: اتار چڑھاؤ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں فلیٹ بزنس

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 8:06 PM IST

مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 36.19 پوائنٹس گر کر 21,955.62 پر اور اسمال کیپ 26.21 پوائنٹس کے اضافے سے 24,932.15 پوائنٹس پر کھلا۔ Market Ends Flat Amid Volatility

Sensex ends flat amid volatility, Nifty holds 15,850
اتار چڑھاؤ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں فلیٹ بزنس

ممبئی: منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) سینسیکس 315.02 پوائنٹس گر کر 52،846.26 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 74.6 پوائنٹس گر کر 15،757.45 پوائنٹس پر کھلا۔ ہرے نشانات کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 36.19 پوائنٹس گر کر 21,955.62 پر اور اسمال کیپ 26.21 پوائنٹس کے اضافے سے 24,932.15 پوائنٹس پر کھلا۔ Market Ends Flat Amid Volatility

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 433.30 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 53161.28 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 132.80 پوائنٹس کے اضافے سے 15832.05 پوائنٹس پر تھا۔

اتار چڑھاؤ کے بعد آج اسٹاک مارکیٹ میں فلیٹ بزنس رہا، سینسیکس 16.17 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 53,177.45 پر پہنچا، جبکہ نفٹی 11.18 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15,850.20 پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.