ETV Bharat / business

Rupee strengthened by one paisa روپیہ ایک پیسہ مضبوط - ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے

دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باوجود انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ ایک پسیہ مضبوط ہوا ہے۔ روپیہ گزشتہ کاروباری دن 79.84 روپے فی ڈالر پر مستحکم تھا۔Rupee strengthened by one paisa

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 10:26 PM IST

ممبئی: دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باوجود مقامی اسٹاک مارکیٹ میں واپس آئی تیزی سے آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسہ بڑھ کر 79.83 پر پہنچ گیا۔Rupee strengthened by one paisa

روپیہ گزشتہ کاروباری دن 79.84 روپے فی ڈالر پر مستحکم تھا۔ شروعاتی کاروبار میں روپیہ ایک پیسہ پھسل کر 79.85 روپے فی ڈالر پر کھلا اور خریداری کے دباؤ میں 79.90 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر ٹوٹ گیا۔ تاہم فروخت کے باعث یہ بھی 79.81 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر رہا۔ آخر میں گزشتہ روز کے 79.84 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں، یہ ایک پیسے کے اضافے سے 79.83 روپے فی ڈالر ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Useful Savings Tips: فضول خرچی سے پرہیز کے لیے بچت کی مفید تجاویز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.