ETV Bharat / business

Rupee Gains 12 Paise: ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 10:00 PM IST

انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت آج 12 پیسے بڑھ کر 78.94 پر پہنچ گئی۔ Rupee Gains 12 Paise to Close at 78.94 Against US Dollar

rupee rise 12 paise against dollar
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

ممبئی: دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے مضبوط ہونے کے باوجود، نئے ماہ کے آغاز میں کمزور مانگ کے دباؤ میں انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ آج 12 پیسے چڑھکر 78.94 پر پہنچ گیا۔ Rupee gains 12 paise to close at 78.94 against US dollar گزشتہ سیشن میں روپیہ 79.06 فی ڈالر پر تھا۔

روپے آج سات پیسے چڑھکر 78.99 روپے فی ڈالر پر کھلا، لیکن ابتدائی طور پر امریکی کرنسی کی مضبوطی کی وجہ سے یہ دباؤ کا شکار رہا اور یہ ٹوٹ کر 79.12 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تاہم بعد میں امریکی کرنسی کی طلب میں کمی کی حمایت پر یہ 78.94 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور یہ اس کی آخری سطح بھی تھی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.