ETV Bharat / business

Repo Rate Hiked by 25 bps آر بی آئی نے ریپوریٹ میں 25 بیسس پوائنس کا اضافہ کیا - آر بی آئی نے 25 بسس پوائنٹس کا اضافہ کیا

ریزرو بینک آف انڈیا نے ایک بار پھر عام آدمی کو جھٹکا دیا ہے۔ آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا ہے۔ اس کے بعد ہر قسم کے قرض مہنگے ہو جائیں گے۔ Repo Rate Hiked by 25 bps

RBI Monetary Policy, Repo rate hiked by 25 bps
آر بی آئی نے ریپوریٹ میں 25 بیسس پوائنس کا اضافہ کیا
author img

By

Published : Feb 8, 2023, 10:45 AM IST

ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا نے ایک بار پھر عام آدمی کو دھچکا دیا ہے۔ آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس یا 0.25 فیصد اضافہ کیا ہے۔ اس کے بعد ہر قسم کے قرضے مہنگے ہو جائیں گے۔ اس قبل آر بی آئی نے دسمبر میں بھی آر بی آئی نے 35 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا تھا۔ ریزرو بینک نے مسلسل چھٹی بار پالیسی ریٹ (ریپو ریٹ) میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بعد ریپو ریٹ اب 6.25 فیصد سے بڑھ کر 6.50 فیصد ہو گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہوم لون سے لے کر آٹو اور پرسنل لون تک سب کچھ مہنگا ہو جائے گا اور آپ کو زیادہ EMI ادا کرنا پڑے گا۔

عام بجٹ پیش کے بعد یہ آر بی آئی کی پہلی ایم پی سی کی میٹنگ تھی، لوگوں کو توقع کی تھی اس بار آر بی آئی شرح پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ تاہم آر بی آئی نے رپوریٹ کو بڑھا کر 6.50 فیصد کردیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے بدھ کے روز تین روزہ ایس پی سی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کا اعلان کیا۔ وہیں کچھ ماہرین پہلے ہی ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کے اضافے کا امکان ظاہر کر رہے تھے۔ آر بی آئی نے گذشتہ برس سے ریپو ریٹ میں چھ بار اضافہ کیا ہے، جس سے کل 2.50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.