ETV Bharat / business

Petrol, Diesel Prices Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل مستحکم

بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان گھریلو بازار میں پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 54ویں دن بھی مستحکم رہیں۔ Petrol, Diesel Prices Unchanged

Prices of petrol and diesel stay unchanged
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل مستحکم
author img

By

Published : Jul 14, 2022, 1:06 PM IST

نئی دہلی: ملک میں جمعرات کو تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی، جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 54ویں دن مستحکم رہیں Prices of Petrol and Diesel Stay Unchanged۔ انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ مئی کے آخری ہفتے میں عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.60 فیصد اضافے کے ساتھ 100.17 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.48 فیصد اضافے کے ساتھ 96.76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہرپٹرول ڈیزل
دہلی96.7289.62
ممئی111.3597.28
کولکاتا106.0392.76
چنئی102.6394.24

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.