ETV Bharat / business

Fuel Prices Remain Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں سولہویں دن بھی مستحکم

انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol, Diesel Prices

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 3:17 PM IST

Petrol, Diesel Prices: Fuel Prices Remain Unchanged
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی: ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں Petrol, Diesel Prices میں کوئی تبدیلی نہیں کی Petrol, Diesel Prices Unchanged، جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 16 ویں دن بھی مستحکم رہیں۔ وہیں عالمی بازار میں خام تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق، دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol, Diesel Prices

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اورمال ڈھلائی چارجز کی بنیاد پر ریاستوں میں الگ الگ ہیں۔ 25 مئی کو عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بازار میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.59 فیصد بڑھ کر 120.22ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ 0.66 فیصد اضافے کے ساتھ 119.28 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:-

شہرپٹرولڈیزل
دہلی96.7289.62
ممبئی111.3597.28
کولکاتا106.0392.28
چنئی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.