ETV Bharat / business

Petrol Diesel Price Today پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - oil rate in delhi mumbai Chennai and hyderabad

۔ تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری نرخوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ Petrol Diesel Price in India

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By UNI (United News of India)

Published : Sep 10, 2023, 12:36 PM IST

نئی دہلی: عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے درمیان، پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج بھی مستحکم رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر رہا۔ تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری نرخوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتیں یکساں رہنے کے ساتھ، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔

مزید پڑھیں: Digital Economy بھارت ڈیجیٹل معیشت کو اپنانے میں دنیا کی قیادت کرسکتا ہے

عالمی سطح پر ہفتے کے آخر میں امریکی کروڈ 0.41 فیصد بڑھ کر 87.23 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ 90.65 ڈالر فی بیرل پر رہا۔ ملک کے چار میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ اس طرح تھیں۔ دہلی میں پٹرول کی قمیت فی لیٹر 96.72 روپے جب کہ ڈیزل کا دام 89.62 روپے ہے۔ ملک کی اقتصادی راجدھانی مبئی میں پٹرول کا دام 106.31روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے ہے۔ وہیں چنئی میں پٹرول کا دام فی لیٹر 102.73 روپے اور ڈیزل کی قمت 94.33 روپے فی لیٹر ہے۔ جب کہ کولکاتا میں پٹرول کا دام فی لیٹر 106.03 روپے اور ڈیزل کی قمت فی لیٹر 92.76 روہے ہے۔

ایجنسی: یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.