ETV Bharat / business

Petrol Price in India: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 41 ویں دن بھی مستحکم - ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

تیل مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ petrol and Diesel Prices in Delhi

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 41 ویں دن بھی مستحکم

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 1:13 PM IST

نئی دہلی: تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان، جمعہ کو گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 41 ویں دن مستحکم رہیں۔ تیل مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ petrol and diesel prices stable on 41th day

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ) اور مال ڈھلائی کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ مئی کے آخری ہفتے میں عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.13 فیصد گر کر 108.89 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.31 فیصد کمی کے ساتھ 105.43 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Petrol Price in India: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 40ویں دن بھی مستحکم

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:-

میٹروشہر............پیٹرول............ڈیزل

........................ (روپے فی لیٹر)

دہلی.............96.72..89.62

ممبئی …………111.35…….97.28

کولکتہ ......106.03..92.76

چنئی………….102.63…….94.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.