ETV Bharat / business

Petrol Diesel Price پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Aug 28, 2022, 11:15 AM IST

گھریلو آئل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ Petrol and Diesel Price Unchanged

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں کے دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل کے پار پہنچنے کے درمیان گھریلو سطح پر آج بھی پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی سطح پر، لندن برینٹ 100.99 ڈالر فی اونس پر تھا اور یو ایس کروڈ کی قیمت ہفتے کے آخر میں 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 92.97 ڈالر فی اونس پر تھی۔

گھریلو آئل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب 106.31 روپے فی لیٹر اور 94.27 روپے فی لیٹر ہیں۔

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر تمام ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Petrol,Diesel Price Remain Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہر............پیٹرول............ڈیزل

........................ (روپے فی لیٹر)

دہلی.............96.72..89.62

ممبئی ………….106.31……..94.27

کولکاتہ ......106.03..92.76

چنئی ............... 102.63.........94.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.