ETV Bharat / business

Personal Loans Good Only For Emergencies پرسنل لون ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے مفید، لیکن آسائشوں کی تکمیل کے لیے مضر

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 2:53 PM IST

اچھے قرض اور خراب قرض میں فرق جاننا ضروری ہے۔ ان چیزوں کی خریداری کو ترجیح دی جانی چاہیے جن کی قیمت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہیں۔ آسائشوں اور خواہشات کی تکمیل کے لیے قرض لینے سے آپ مالی بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے نجی قرض لینا کسی بھی صورت میں ٹھیک نہیں۔ Personal loans good only for emergencies, not luxuries

Personal loans come at a risk? Weigh pros and cons
پرسنل لون ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے مفید، لیکن آسائشوں کی تکمیل کے لیے مضر

حیدرآباد: ان دنوں بے شمار فرمیں پرسنل لون کی پیشکش کر رہے ہیں۔ وہ سیکنڈوں میں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں قرض کی رقم جمع کرا دیتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ لون لینے سے قبل متعلقہ امور کے بارے میں ضروری پہلوں سے واقف ہوں۔ ہنگامی حالات سے نمٹے پرسنل مفید ہے، لیکن لیکن آسائشوں کی تکمیل کے لیے پرسنل لون لینا درست نہیں۔ حالیہ دنوں میں غیر بینکنگ مالیاتی ادارے (NBFCs) اپنے قرض دہندوں کی تعداد بڑھانے کے لیے بڑی تعداد میں نجی لون دے رہے ہیں۔ Personal loans good only for emergencies, not luxuries

بعض اوقات وہ کریڈٹ سکور کو بھی نظر انداز کرتے ہیں۔ ایک بار جب آپ کو ذاتی قرض کی ضرورت ہو تو پہلے فیصلہ کریں کہ کونسی فرم آپ کی ضروریات کو پورا کرسکتی ہے۔ شرح سود اور دیگر فیس کا مکمل جائزہ لیں، تمام تفصیلات کے لیے متعلقہ فرم کی ویب سائٹ تلاش کریں، جتنا ممکن ہوسکے معلومات جمع کریں، لیکن لون کے لیے ہر فرم میں درخواست نہ دیں۔

قرض لینے کی جلد بازی میں بہت سے لوگ شرائط و ضوابط پر عمل نہیں کرتے ہیں۔ تمام شرائط آپ کو تب ہی معلوم ہوں گی جب آپ قرض کے معاہدے پر گہری نظر ڈالیں گے۔ اس معاملے میں جلد بازی نقصاندہ ہے۔

جب آپ کسی ہنگامی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے قرض لیتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کی ضروریات کو پوری نہ کرے، لہذا بہتر ہے کہ ایسی فرم کا رخ کریں جو زیادہ سے زیادہ قرض کی رقم دے۔ زیادہ تر بینک اور NBFCs قرض کی کل رقم نہیں دیتی، اس سلسلے ضروری احتیاط برتی جائے۔ اگر ضرورت سے زیادہ قرض لیا جائے تو EMI کا غیر بوجھ زیادہ ہو گا۔

قسطوں کی بروقت ادائیگی بہت ضروری ہے۔ کچھ فرمیں درخواست جمع کروانے کے فوراً بعد قرض کی واپسی کی گنجائش پر غور کیے بغیر قرض فراہم کرتی ہیں۔ ممکنہ حد تک اس بات کو یقینی بنائیں کہ EMIs آپ کی آمدنی کے 50 فیصد سے زیادہ نہ ہو، اگر تمام آمدنی قسطوں کی ادا میں ختم ہورہے ہوں تو آپ کے مستقبل کے مالی اہداف متاثر ہوں گے۔ اگر قسطیں ملتوی ہوتی ہیں تو جرمانے اور سود کی شرح ناقابل برداشت بوجھ کا باعث بنے گی۔

اچھے قرض اور خراب قرض میں فرق جاننا ضروری ہے۔ ان چیزوں کی خریداری کو ترجیح دی جانی چاہیے جن کی قیمت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہیں۔ آسائشوں اور خواہشات کی تکمیل کے لیے قرض لینے سے آپ مالی بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے ذاتی قرض لینا کسی بھی صورت میں ٹھیک نہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.