ETV Bharat / business

Petrol Diesel Prices پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

گھریلو تیل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ Petrol Diesel Prices in India

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 12:06 PM IST

نئی دہلی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً دو ہفتوں سے گراوٹ کے باوجود ہفتہ کو گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے نیچے چل رہی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 85.14 ڈالر فی بیرل پر اور یو ایس کروڈ بھی 1.83 فیصد دباؤ کے ساتھ 79.74 ڈالر فی بیرل پر رہا۔ No change in petrol and diesel prices in India

گھریلو تیل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

ملک میں گزشتہ چار ماہ سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Commercial Cylinder Price Slashed کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہرپیٹرولڈیزل
دہلی96.7289.62
ممبئی106.3194.27
کولکتہ106.0392.76
چنئی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.