ETV Bharat / business

Nirmala Sitharaman پرائیویٹ سیکٹر 45 دنوں میں چھوٹے کاروباروں کے واجبات ادا کرے - پبلک سیکٹر انٹرپرائزز بھی ایم ایس ایم کے مقروض ہیں

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 45 دنوں کے اندر ایم ایس ایم ای کے واجبات ادا کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومتوں سے بھی وقت پر واجبات کی ادائیگی کی اپیل کی۔ Nirmala Sitharaman asks private sector to clear MSME dues in 45 days

Nirmala Sitharaman asks private sector to clear MSME dues in 45 days
پرائیویٹ سیکٹر 45 دنوں میں چھوٹے کاروباریوں کے واجبات ادا کرے
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 4:15 PM IST

ممبئی: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن Nirmala Sitharaman نے پرائیویٹ سیکٹر سے کہا ہے کہ وہ 45 دنوں کے اندر مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (MSMEs) کے واجبات کو ادا کریں۔ Nirmala Sitharaman asks private sector to clear MSME dues in 45 days

سیتا رمن نے جمعہ کے روز کہاکہ مرکزی، ریاستی حکومتیں اور پبلک سیکٹر انٹرپرائزز بھی MSME سیکٹر کے مقروض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر ایسے چھوٹے کاروباروں کا بھی مقروض ہے جہاں سے انہیں سامان اور خدمات حاصل ہوتی ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ دو روز قبل انہوں نے بڑے تاجروں سے ملاقات کی تھی، جن سے انہوں نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کہلانے والے چھوٹے کاروباروں کے واجبات کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کی اپیل کی تھی۔

لگھو ادھیوگ بھارتی کی طرف سے منعقد ایک تقریب میں، Sitharaman نے کہا، "نجی شعبے اور صنعت کو 45 دنوں کے اندر ادائیگی کرنے کا فیصلہ کرنا چاہیے اور کمپنیوں کے رجسٹرار کے پاس اکاؤنٹس کی کھاتا فائل کرنا چاہیے تاکہ وہ واجبات کا ذکر کر سکے۔ نجی شعبے کو بھی آگے آنا چاہیے۔'

سیتا رمن نے کہاکہ مرکزی حکومت اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھی اقدامات کرے گی اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ اس کے محکمے اور عوامی ادارے چھوٹے کاروباروں کو 90 دنوں کے اندر ادائیگی کریں۔ انہوں نے ریاستی حکومتوں سے وقت پر واجبات کی ادائیگی کی بھی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.