ETV Bharat / business

Akash Ambani Is New Jio Chairman: آکاش امبانی ریلائنس جیو کے نئے چیئرمین منتخب - آکاش امبانی ریلائنس جیو کے نیا چیئرمین منتخب

صنعت کار مکیش امبانی نے ریلائنس جیو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد ان کے بیٹے آکاش امبانی کو ریلائنس جیو کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ Mukesh Ambani Resigns, Akash Ambani Is New Jio Chairman

mukesh-ambani-resigns-akash-ambani-is-new-jio-chairman
مکیش امبانی مستعفی، آکاش امبانی ریلائنس جیو کے نیا چیئرمین منتخب
author img

By

Published : Jun 28, 2022, 5:58 PM IST

ممبئی: ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی Mukesh Ambani Resigns نے اپنی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے استعفیٰ کے بعد ان کے بڑے بیٹے آکاش امبانی Akash Ambani Is New Jio Chairman کو کمپنی کا نیا چیئرمین بنایا گیا ہے۔ ریلائنس جیو انفوکوم نے منگل کو اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا۔ Reliance Jio Infocomm

ریلائنس جیو انفوکوم نے BSE اور NSE کو بتایا کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیر کے روز غیر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر آکاش امبانی کی کمپنی کے چیئرمین کے طور پر تقرری کو منظوری دینے کے لیے میٹنگ کی۔ اس سے پہلے مکیش امبانی نے ریلائنس جیو کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ 27 جون کو بازار بند ہونے کے بعد مکیش امبانی مستعفی ہوگئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی پنکج موہن پوار کو اگلے پانچ برسوں کے لیے کمپنی کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ رامندر سنگھ گجرال اور کے وی چودھری کو آزاد ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.