ETV Bharat / business

Maruti Suzuki Sales ماروتی سوزوکی کی فروخت میں دوگنا اضافہ

کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی نے ستمبر 2022 میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً دوگنا 176306 گاڑیوں کی فروخت کی۔ Maruti Suzuki Sales Increase

ماروتی سوزوکی کی فروخت میں دوگنا اضافہ
ماروتی سوزوکی کی فروخت میں دوگنا اضافہ
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 9:10 AM IST

نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی نے ستمبر 2022 میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً دوگنا 176306 گاڑیوں کی فروخت کی۔ کمپنی نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ ستمبر 2021 میں سیمی کنڈکٹر چپ کی کمی کی وجہ سے مینوفیکچرنگ میں گراوٹ کی وجہ سے صرف 86380 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ Maruti Suzuki Sales Increase

ماروتی سوزوکی نے زیر جائزہ مہینے میں گھریلو مارکیٹ میں 154903 گاڑیاں فروخت کیں جن کی تعداد ستمبر 2021 میں 68815 تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Maruti Suzuki, Hyundai Sales Decline In February: ماروتی گاڑیوں کی فروخت میں گراوٹ

الٹو اور ایس پریسو جیسی چھوٹی کاروں کی فروخت ستمبر 2022 میں 29574 رہی جو ایک سال پہلے کی اسی مدت میں 14,936 تھی۔ اسی طرح، کمپیکٹ سیگمنٹ میں، کمپنی نے سوفٹ، سیلیریو، اگنس، بلینو اورڈیزائر کی72176 یونٹس فروخت کی جو ستمبر 2021 میں 20891 تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.