ETV Bharat / business

JioFiber Launches Entertainment Bonanza Plans: ریلائنس جیو نے' انٹرٹینمنٹ بونانزا' لانچ کیا

ریلائنس جیو کے انٹرٹینمنٹ بونانزا کے تحت صارفین 399 روپے ماہانہ سے شروع ہونے والے لامحدود تیز رفتار انٹرنیٹ پلان کے ساتھ اضافی 100 روپے یا 200 روپے ماہانہ ادا کر کے 14 او ٹی ٹی ایپس سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ JioFiber Launches Entertainment Bonanza Plans

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 9:07 PM IST

سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے جیو فائبر پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے 22 اپریل سے "انٹرٹینمنٹ بونانزا" کے آغاز کا اعلان کیا ہے Entertainment Bonanza plans۔ دراصل جیو فائبر کے 399 روپے اور 699 روپے کے پلانس بیسک انٹرنیٹ پلان تھے، جو 30 اور 100ایم پی بی ایس سپیڈ ملتی تھی۔ اب ریلائنس جیو نے ان پلانس کے ساتھ انٹرٹینمنٹ پروسنے کا اعلان کیا ہے JioFiber Launches new Entertainment Bonanza plans۔ نئے اور موجودہ دونوں صارفین ان نئے پلان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اعلان کے مطابق صارفین 399 روپے ماہانہ سے شروع ہونے والے لامحدود تیز رفتار انٹرنیٹ پلان کے ساتھ اضافی 100 روپے یا 200 روپے ماہانہ ادا کر کے 14 او ٹی ٹی ایپس سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ اضافی 100 روپے ادا کرنے سے صارفین جیو کے انٹرٹینمنٹ پلان کا فائدہ اٹھا سکیں گے جس میں انہیں 6 تفریحی OTT ایپس ملیں گی۔ 200 روپے کے انٹرٹینمنٹ پلس پلان میں 14 ایپس شامل ہیں۔ 14 ایپس میں Disney+ Hotstar, Zee5, Sonyliv, Voot, Sunnxt, Discovery+, Hoichoi, Altbalaji, Eros Now, Lionsgate, ShemarooMe, Universal+, Voot Kids, JioCinema شامل ہیں۔ جیو فائبر کو ایک ہی وقت میں آلات سے منسلک کیا جا سکتا ہے، اس لیے صارفین موبائل اور ٹی وی دونوں پر ان ایپس کے تفریحی پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ بونانزا کے تحت کمپنی نے اپنے نئے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے داخلے کی لاگت کو کم کر کے صفر کر دیا ہے۔ یعنی صارفین کو تقریباً 10 ہزار روپے کی سہولیات مفت ملیں گی جس میں انٹرنیٹ باکس (گیٹ وے راؤٹر)، سیٹ ٹاپ باکس اور انسٹالیشن چارج شامل ہے۔ لیکن اس کے لیے کسٹمر کو جیو فائبر پوسٹ پیڈ کنکشن کا پلان لینا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.