ETV Bharat / business

Thiruvananthapuram-Pune Flight انڈیگو یکم اکتوبر سے ترووننت پورم-پونے کے درمیان پرواز شروع کرے گی - جنوبی ریاست کے لیے انڈیگو کی راست پرواز

انڈیگو کی اس براہ راست پرواز سروس سے کیرالہ اور تمل ناڈو کے جنوبی حصوں کے مسافروں کومدد ملے گی۔ نئی فلائٹ کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ IndiGo to start Thiruvananthapuram-Pune flight

IndiGo to start Thiruvananthapuram-Pune flight operations from Oct 1
انڈیگو یکم اکتوبر سے ترووننت پورم-پونے کے درمیان پرواز شروع کرے گی
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 5:11 PM IST

ترووننت پورم: ایوی ایشن کمپنی انڈیگو ایئر لائنز یکم اکتوبر سے ترووننت پورم اور پونے کے درمیان نئی فلائٹ سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ یہ پرواز پیر کے علاوہ ہفتے کے چھ دن سروس فراہم کرے گی۔ Indigo to begin Trivandrum-Pune flights Oct 1

پرواز نمبر 6 ای 6951 ترووننت پورم سے رات 11:45 پر روانہ ہوگی اور پونے دیر رات 1:35 پر پہنچے گی، واپسی میں پرواز نمبر 6 ای 6746 پونے سے دیر رات 02:05 پر روانہ ہوکر علی الصبح 04:15 پر ترواننت پورم پہنچے گی۔

انڈیگو کی اس براہ راست پرواز سروس سے کیرالہ اور تمل ناڈو کے جنوبی حصوں کے مسافروں کومدد ملے گی۔ نئی فلائٹ کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.