ETV Bharat / business

Indigo Cargo Operates Between Kolkata Yangon انڈیگو کارگو نے کولکاتا-ینگون کے درمیان اپنی پہلی پرواز شروع کی - بھارت کی معروف ایئر لائن انڈیگو

بھارت کی معروف ایئر لائن انڈیگو نے منگل کے روز کولکاتا اور یانگون کے درمیان اپنی پہلی بین الاقوامی A321 P2F مال بردار پرواز شروع کی۔ چیف کمرشل آفیسر،مہیش ملک نے کہا کہ ہم کولکاتا-یانگون کے بیچ اپنی پرواز کے ساتھ انڈیا کارگو آپریشنز کو بین الاقوامی مقامات تک توسیع دینے کے لئے پرجوش ہیں۔Indigo Cargo Oprates its First Intl Flight

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 6:57 PM IST

کولکاتا: بھارت کی معروف ایئر لائن انڈیگو نے منگل کے روز کولکتہ اور یانگون کے درمیان اپنی پہلی بین الاقوامی A321 P2F مال بردار پرواز شروع کی۔ ایک اہلکار نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔ کارگو طیارہ 19,000 کلوگرام سے زیادہ سامان لے کر گیا ہے۔Indigo Cargo oprates Btween Kolkata yangon

حال ہی میں کارگو ہوائی جہاز کے ذریعہ دہلی اور ممبئی کے درمیان سامان لےجایا گیا تھا۔ چیف کمرشل آفیسر،مہیش ملک نے کہا کہ ہم کولکاتا-یانگون کے بیچ اپنی پرواز کے ساتھ انڈیا کارگو آپریشنز کو بین الاقوامی مقامات تک توسیع دینے کے لئے پرجوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Indigo Airlines انڈیگو نے حیدرآباد اور ڈھاکہ کے درمیان پرواز دوبارہ شروع کی

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.