ETV Bharat / business

Foreign Exchange Reserves of India Rise زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ - بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 14.72 ارب ڈالر اضافے سے 544.72 ارب ڈالر ہو گئے۔ Foreign Exchange Reserves of India Rise

india's Foreign exchange reserves rise
زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 6:41 PM IST

ممبئی: ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے رجحان کے بر عکس 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں یہ 14.72 بلین ڈالر بڑھ کر 544.72 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ اگست 2021 کے بعد یہ سب سے تیز ترین اضافہ ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ india's Foreign exchange reserves rise

تاہم مارچ سے اب تک زرمبادلہ کے ذخائر میں $110 بلین سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ کمی عالمی اتار چڑھاؤ کے درمیان آر بی آئی کی طرف سے روپے کو سہارا دینے کی وجہ سے کمی آئی ہے۔ آر بی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 14.72 بلین ڈالر بڑھ کر 544.72 بلین ڈالر ہو گئے۔ 4 نومبر کو یہ 529.99 بلین ڈالر کی سطح پر تھا۔ سونے کے ذخائر کی مالیت 2.64 بلین ڈالر بڑھ کر 39.70 بلین ڈالر ہو گئی۔ اس سے قبل 21 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 117.93 ارب ڈالر کم ہو کر 524.52 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.