ETV Bharat / business

Forex Reserves Down زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی - زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 5.22 بلین ڈالر کم ہو کر 545.7 بلین ڈالر رہ گئے۔ India's foreign exchange reserves decline

India's foreign exchange reserves decline
زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 9:49 AM IST

ممبئی: ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں مسلسل ساتویں ہفتے 5.22 بلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی Foreign Exchange Reserves Declined۔ ذخائر کم ہو کر 545.7 بلین ڈالر رہ گئے، جبکہ اس کے پچھلے ہفتے یہ 2.23 بلین ڈالر کم ہو کر 550.9 بلین ڈالر رہ گئے تھے۔ Forex Reserves Down

جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 16 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 4.7 بلین ڈالر کم ہو کر 484.9 بلین ڈالر رہ گئے۔ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر میں 458 ملین ڈالر کی کمی ہوئی اور وہ کم ہو کر 38.2 بلین ڈالر پر آ گئے۔ جب کہ زیر جائزہ ہفتے کے لیے ایس ڈی آر 32 ملین ڈالر کی کمی سے 17.7 بلین ڈالر رہ گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.