ETV Bharat / business

India's External Debt Rose بھارت پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 8.2 فیصد بڑھ کر 620.7 ارب ڈالر - بھارت کی معیشت

ہندوستان پر بیرونی قرضہ 2021-22 کے عنوان سے اس رپورٹ کے دیباچے میں، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہندوستان کا بیرونی قرض قابل برداشت ہے اور اس کا انتظام انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ India's external debt burden increased

معیشت
معیشت
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 7:34 AM IST

ہندوستان پر بیرونی قرضوں کے بوجھ کی صورتحال سے متعلق 28 ویں رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 کے آخر تک ملک پر 620.7 ارب ڈالر کا بقایا قرض تھا، جو مارچ 2021 کے آخر میں 573.7 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کے بوجھ کے مقابلے میں 8.2 فیصد اضافے کوظاہر کرتاہے۔

ہندوستان پر بیرونی قرضہ 2021-22 کے عنوان سے اس رپورٹ کے دیباچے میں، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہندوستان کا بیرونی قرض قابل برداشت ہے اور اس کا انتظام انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:Indian Economy will Double in Next 9 Years:اگلے 9 سالوں میں ہندوستانی معیشت دوگنی ہوجائے گی: گوئل

محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ غیر ملکی قرضوں کا بڑا حصہ طویل مدتی قرضے ہیں جبکہ قلیل مدتی قرض بنیادی طور پر درآمدات کی مالی اعانت کے لیے جاتے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.