ETV Bharat / business

WPI Inflation: تھوک مہنگائی گذشتہ پندرہ ماہ سے دوہرے ہندسے میں

تھوک قیمت پر مبنی افراط زر WPI Inflation مسلسل 15 ماہ سے دوہرے ہندسے میں ہے، جون 2022 میں یہ 15.18 فیصدہو گئی۔ wholesale inflation eases to 15.18% in June

India,s wholesale inflation eases to 15.18% in June
تھوک مہنگائی گذشتہ پندرہ ماہ سے دوہرے ہندسے میں
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 7:46 AM IST

نئی دہلی: بھارت کی تھوک مہنگائی WPI Inflation مسلسل 15 ماہ سے دوہرے ہندسے میں ہے، جب کہ تھوک مہنگائی مئی 2022 کے مقابلے جون 2022 میں گھٹ کر 15.18 فیصد درج کی گئی ہے wholesale inflation eases to 15.18% in June۔ وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے جاری کیے گئے وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، جون 2021 میں ڈبلیو پی آئی افراط زر 12.07 فیصد تھا۔ تھوک مہنگائی گزشتہ 15 ماہ سے دوہرے ہندسے میں ہے۔

ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جون 2022 میں افراط زر کی شرح میں گذشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں بنیادی طور پر معدنی تیل، کھانے پینے کی اشیاء، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس، بنیادی دھاتوں، کیمیکلز اور کھانے کی اشیاء وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہوا ہے۔

اس ہفتے کے شروع میں جاری کیے گئے حکومتی اعداد و شمار نے خوردہ افراط زر میں کچھ نرمی دکھائی تھی۔ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی خوردہ افراط زر جون 2022 میں کم ہو کر 7.01 فیصد ہو گیا جو گذشتہ مہینے میں 7.04 فیصد تھا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.