ETV Bharat / business

Sri Lanka Crisis چین کو پیھچے چھوڑ بھارت سری لنکا کو سب بڑا قرض دہندہ بن گیا - China to emerge as the largest lender to Sri Lanka

بھارت سری لنکا کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے،اس سلسلے میں بھارت نے چین کی جگہ لے لی ہے۔ India emerges as Sri Lanka's top lender in 2022, think tank report says

India overtakes China to emerge as the largest lender to Sri Lanka
چین کو پیھچے چھوڑ بھارت سری لنکا کو سب بڑا قرض دہندہ بن گیا
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 10:32 AM IST

نئی دہلی: بھارت سری لنکا کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن کر ابھرا ہے۔ اس نے اس سلسلے میں چین کی جگہ لے لی ہے۔ بھارت نے 2022 کے چار ماہ میں سری لنکا کو مجموعی طور پر 96 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر فراہم کیے ہیں۔ 2017 سے 2021 کے درمیان پچھلے پانچ برس میں چین، سری لنکا کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک تھا۔ India emerges as Sri Lanka's top lender in 2022, think tank report says

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB گذشتہ پانچ برس میں قرض دینے والا سب سے بڑا کثیر ملکی ادارہ رہا ہے۔ اس نے سنہ 2021 میں 61 کروڑ ڈالر کا قرض دیا تھا۔

اقوام متحدہ میں بھارت کی مستقل نمائندہ Ruchira کامبوج نے کہا تھا کہ بھارت نے سری لنکا کو خوراک اور مالی امداد کے طور پر تقریباً چار ارب ڈالر فراہم کیے تھے۔ 22 اگست کو بھارت نے، بحران سے متاثرہ سری لنکا کو 21 ہزار ٹن سے زیادہ کیمیائی کھاد دی تھی۔ بھارت، سری لنکا کو اُس کی ضرورتوں کے مطابق معاشی امداد فراہم کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔ 2022 کے شروع سے سری لنکا، شدید مالی بحران سے دوچار ہے اور اُس کی حکومت، غیر ملکی قرضوں پر انحصار کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.