ETV Bharat / business

Hindustan Motors Stocks: ایک ماہ میں ہندوستان موٹرز کے شیئر میں سو فیصد سے زیادہ اضافہ - Hindustan Motors Stocks zoomed

گذشتہ 15 دنوں سے ہندوستان موٹرز Hindustan Motors Stocks اپنے سرمایہ کاروں کے لیے کمائی کرنے والی کمپنی بنی ہوئی ہے۔ جمعرات کو دوپہر 2.23 بجے کمپنی کے حصص کی قیمت 23 روپے فی حصص پر ٹریڈ ہو رہی تھی جب کہ ایک ماہ قبل یہ 11 روپے فی حصص پر ٹریڈ کر رہی تھی۔

hindustan-motors-stocks-have-zoomed-over-103-percent-in-last-month
ایک ماہ میں ہندوستان موٹرز کے شیئر میں سو فیصد سے زیادہ اضافہ
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:37 PM IST

نئی دہلی: اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اتھل پتھل کے دوان ایمبیسیڈر کار بنانے والی مشہور کمپنی ہندوستان موٹرز Hindustan Motors Stocks کے حصص میں گزشتہ ایک ماہ میں 103 فیصد اضافہ ہوا ہے Hindustan Motors Stocks Zoomed over 103%۔ گزشتہ 15 دنوں سے ہندوستان موٹرز اپنے سرمایہ کاروں کے لیے کمائی کرنے والی کمپنی بنی ہوئی ہے۔

جمعرات کو دوپہر 2.23 بجے کمپنی کے حصص کی قیمت 23 روپے فی حصص پر ٹریڈ ہو رہی تھی جب کہ ایک ماہ قبل یہ 11 روپے فی حصص پر ٹریڈ کر رہی تھی۔ اسی عرصے میں ملکی اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً پانچ فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

غور طلب ہے کہ ہندوستان موٹرز کا قیام گجرات میں آزادی سے پہلے ہوا تھا، لیکن سنہ 1948 سے اس نے مغربی بنگال کے ہوگلی ضلع کے اترپارہ سے کام کرنا شروع کیا۔ اسی جگہ سے کمپنی نے ایمبیسیڈر کار کی تیاری شروع کی۔ کمپنی کا مدھیہ پردیش میں اندور کے قریب پتم پورہ میں ایک پلانٹ بھی ہے، جو 1,800cc CNG اور ایک ٹن پے لوڈ کے ساتھ منی ٹرک ونر کے مختلف قسمیں تیار کرتا ہے۔ BSE کے مطابق کمپنی کی موجودہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 482 کروڑ روپے ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.