ETV Bharat / business

GST Mop up Rises 28 Per cent جی ایس ٹی کی وصولی میں 28 فیصد اضافہ - GST mop up rises 28 per cent

مسلسل چھ مہینے سے ماہانہ جی ایس ٹی ریونیو ایک اعشاریہ چار لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہا ہے۔ اگست میں جی ایس ٹی وصولی میں 28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ GST mop up rises 28 per cent in Aug to Rs 1.43 lakh cr

GST mop up rises 28 per cent in Aug to Rs 1points43 lakh cr
جی ایس ٹی کی وصولی میں 28 فیصد اضافہ
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 5:48 PM IST

نئی دہلی: رواں برس اگست میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 28 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ ایک اعشاریہ چار تین لاکھ کروڑروپے ہوگئی۔ گذشتہ برس اِس مہینے میں یہ ایک اعشاریہ ایک دو لاکھ کروڑ روپے تھی۔ GST mop up rises 28 per cent in Aug to Rs 1.43 lakh cr

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ رواں برس اگست میں کل وصولی کا CGST چوبیس ہزار کروڑ روپے، SGST تقریباً 31 ہزار کروڑ، IGST، 77ہزار کروڑ اور محصول 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ گذشتہ برس اسی مہینے کے دوران اِن ذرائع سے حاصل ہونے والے محصول کے مقابلے رواں برس اگست کے دوران اشیا کی درآمدات سے حاصل ہونے والا محصول 57 فیصد زیادہ اور خدمات کی درآمدات سمیت گھریلو لین دین سے حاصل ہونے والا محصول 19 فیصد زیادہ ہے۔

مسلسل چھ مہینے سے ماہانہ جی ایس ٹی ریونیو ایک اعشاریہ چار لاکھ کروڑ روپےسے زیادہ رہا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جی ایس ٹی کونسل کی جانب سے ماضی میںکئے گئے مختلف اقدامات کے نتیجے میں ایسا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.