ETV Bharat / business

Sugar Export Quota حکومت بہت جلد چینی کی برآمدات کوٹہ کا اعلان کرے گی - Govt to soon announce sugar export quota

خوراک کے سکریٹری سدھانشو پانڈے نے پیر کے روز کہا کہ حکومت بہت جلد اکتوبر سے شروع ہونے والے اگلے مارکیٹنگ سال کے لیے چینی کے برآمدات کوٹے کا اعلان کرے گی۔ Govt to soon Announce Sugar Export Quota for 2022-23 mkt year

Govt to soon announce sugar export quota for 2022-23 mkt year: Food Secretary
حکومت بہت جلد چینی کی برآمدات کوٹہ کا اعلان کرے گی
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 4:11 PM IST

نئی دہلی: حکومت جلد ہی اکتوبر سے شروع ہونے والے اگلے مارکیٹنگ سال کے لیے چینی کے برآمدی کوٹے کا اعلان کرے گی۔ خوراک کے سکریٹری سدھانشو پانڈے نے پیر کو یہ جانکاری دی۔ تاہم، انہوں نے مارکیٹنگ سال 2022-23 میں برآمد کے لیے چینی کی مقدار کی وضاحت نہیں کی۔ Govt to soon Announce Sugar Export Quota for 2022-23 mkt year

پانڈے نے رولر فلور ملرز فیڈریشن آف انڈیا (RFMFI) کی 82 ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر کہاکہ "ہم جلد ہی اگلے سیشن کے لیے چینی کی برآمد کی پالیسی کا اعلان کریں گے۔"

حکومت نے مئی میں 100 لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دی تھی۔ بعد میں اس میں 12 لاکھ ٹن کا اضافہ کیا گیا۔ اس سے مارکیٹنگ سال 2021-22 کے لیے کل برآمدی کوٹہ 112 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ بھارت کی چینی کی برآمدات مارکیٹنگ سال 2020-21 میں 70 لاکھ ٹن، 20-2019 میں 59 لاکھ ٹن اور 2018-19 میں 38 لاکھ ٹن تھیں۔

رواں ماہ کے شروع میں، شوگر انڈسٹری کی باڈی ISMA نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ مارکیٹنگ سال 2022-23 میں سرپلس پیداوار کے پیش نظر 80 لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دی جائے۔

انڈین شوگر ملز ایسوسی ایشن (ISMA) کے صدر آدتیہ جھنجھن والا نے اس سلسلے میں خوراک اور صارفین کے امور کے وزیر پیوش گوئل کو ایک خط لکھا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.