ETV Bharat / business

Gold and Sliver Rate in India Today سونا 920 اور چاندی 3276 روپے سستی

author img

By

Published : Aug 21, 2022, 3:32 PM IST

ہفتے کے آخر میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 42.79 ڈالر فی اونس گر کر 1749.94 ڈالر فی اونس رہ گئی۔ اس کے علاوہ امریکی سونے کے سودے 42.2 ڈالر فی اونس کی کمی کے ساتھ 1,750 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔ Gold and Sliver Rate in India Today

Etv Bharat
Etv Bharat

ممبئی: قیمتی دھاتوں پر عالمی مارکیٹ میں دباؤ کے اثر سے دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 920 روپے فی 10 گرام اور چاندی 3276 روپے فی کلو سستا ہوا۔Gold and Sliver Rate in India Today

رپورٹنگ ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ ہفتے کے آخر میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 42.79 ڈالر فی اونس گر کر 1749.94 ڈالر فی اونس رہ گئی۔ اس کے علاوہ امریکی سونے کے سودے 42.2 ڈالر فی اونس کی کمی کے ساتھ 1,750 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔ اسی طرح ہفتے کے آخر میں چاندی کی قیمت 1.4 ڈالر فی اونس گر کر 19.09 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

گزشتہ ہفتے غیر ملکی مارکیٹ کی گراوٹ کا اثر ملک کی سب سے بڑی فیوچر مارکیٹ ایم سی ایکس میں بھی دیکھا گیا۔ ویک اینڈ پر سونا 920 روپے کمی کے ساتھ 51509 روپے فی دس گرام پر آگیا۔ اس دوران سونا منی 817 روپے کمی کے ساتھ 51534 روپے فی دس گرام ہوگئی۔ اسی طرح چاندی 3276 روپے سستی ہو کر 55480 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔ ساتھ ہی چاندی منی ہفتے کے آخر میں 2982 روپے کی کمی کے ساتھ 56240 روپے فی کلوگرام پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Gold Rate in India Today: سونا 560 روپے اور چاندی 2479 روپے سستی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.