ETV Bharat / business

Gold Rate in India Today: سونا 560 روپے اور چاندی 2479 روپے سستی

author img

By

Published : May 2, 2022, 11:09 AM IST

ہفتے کے آخر میں سپاٹ گولڈ کی قیمت 26.29 ڈالر فی اونس گر کر 1916.77 ڈالر فی اونس رہ گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکی سونے کے سودے بھی 24.3 ڈالر فی اونس کی کمی کے ساتھ 1915 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔ اسی طرح ہفتے کے آخر میں چاندی کی قیمت 0.84 ڈالر فی اونس گر کر 23.46 ڈالر فی اونس رہ گئی۔ Decline in Gold and Silver Prices

سونا
سونا

بین الاقوامی بازار میں قیمتی دھاتوں میں مسلسل گراوٹ کے دباؤ میں گزشتہ ہفتے گھریلو بلین مارکیٹ میں سونا 560 روپے فی 10 گرام اور چاندی 2479 روپے فی کلو سستا ہوا۔زیر جائزہ ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔Decline in Gold and Silver Prices۔ ہفتے کے آخر میں سپاٹ گولڈ کی قیمت 26.29 ڈالر فی اونس گر کر 1916.77 ڈالر فی اونس رہ گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکی سونے کے سودے بھی 24.3 ڈالر فی اونس کی کمی کے ساتھ 1915 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔ اسی طرح ہفتے کے آخر میں چاندی کی قیمت 0.84 ڈالر فی اونس گر کر 23.46 ڈالر فی اونس رہ گئی۔

گزشتہ ہفتے غیر ملکی مارکیٹ کی گراوٹ کا اثر ملک کی سب سے بڑی فیوچر مارکیٹ ایم سی ایکس پر بھی رہا۔ ویک اینڈ پر سونا 560 روپے کمی کے ساتھ 51762 روپے فی دس گرام پر آگیا۔ اسی طرح سو منی 482 روپے کمی کے ساتھ 51835 روپے فی دس گرام پر آ گئی۔زیر جائزہ مدت کے دوران چاندی مقامی سطح پر 2479 روپے سستی ہو کر 64001 روپے فی کلو گرام پر آ گئی۔ اسی وقت چاندی منی ہفتے کے آخر میں 1527 روپے کی کمی کے ساتھ 65123 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.