اس سے قبل 22 اپریل کواختتام پذیر ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل چھٹے ہفتے 3.27 ارب ڈالر کم ہو کر 600.4 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح 15 اپریل کو اختتام پزیر ہفتے میں 311 ارب ڈالر کی کمی سے 603.7 ارب ڈالر، 08 اپریل کو اختتام پذیر ہفتے میں 2.47 ارب ڈالر کم ہو کر 604 ارب ڈالر، یکم اپریل کواختتام پذیر ہفتے میں 11.17 ارب ڈالرکم ہو کر 606.48 ارب ڈالر اور 25 مارچ کو اختتام پذیر ہفتے میں 2.03 ارب ڈالرکم ہو کر 617.65 ارب ڈالر رہ گئے۔ ریزروبینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 29 اپریل کواختتام پذیر ہونے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے سب سے بڑے جزوغیر ملکی کرنسی کے اثاثے 1.1 ارب ڈالر گر کر 532.8 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح سونے کے ذخائر 12 ارب ڈالر کم ہوکر 41.6 ارب ڈالر رہ گئے۔ Foreign Exchange Reserves Fall Again
یہ بھی پڑھیں: Petrol Diesel Prices Today: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
یو این آئی