ETV Bharat / business

Forex Reserves Down زرمبادلہ کے ذخائر تین بلین ڈالر کم ہوکر 561.05 بلین ڈالر رہ گئے

ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 26 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.6 بلین ڈالر کم ہو کر 498.65 بلین ڈالر رہ گئے۔ Forex Reserves Down

زرمبادلہ کے ذخائر تین بلین ڈالر کم ہوکر 561.05 بلین ڈالر رہ گئے

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 11:07 AM IST

ممبئی: غیر ملکی زرمبادلہ کے اثاثوں، سونے کے ذخائر، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس موجود ذخائر میں کمی کی وجہ سے 26 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ارب ڈالر کی کمی کے ساتھ مسلسل چوتھے ہفتے گر کر 561.05 بلین ڈالر رہ گیا۔ اس کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 6.7 بلین ڈالر کی کمی ہوئی اور مسلسل تیسرے ہفتے 564.05 بلین ڈالر تک گر گئے۔ Foreign Exchange Reserves Decline

جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 26 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.6 بلین ڈالر کم ہو کر 498.65 بلین ڈالر رہ گئے۔ اس دوران سونے کے ذخائر بھی 271 ملین ڈالر کم ہوکر 39.64 بلین ڈالر رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Forex Reserves Down: زرمبادلہ کے ذخائر 306 ملین ڈالر کم ہوکر 601.05 بلین ڈالرپر

اسی طرح ایس ڈی آر میں زیر جائزہ ہفتے کے لیے 155 ملین ڈالر کی کمی ہوئی اور 1783 بلین ڈالر رہا۔ اس عرصے کے دوران آئی ایم ایف کے پاس ریزرو فنڈ 10 ملین ڈالر کم ہوکر 4.9 بلین ڈالر رہ گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.