ETV Bharat / business

Fiscal deficit jumped: اپریل سے 22 فروری تک 13 لاکھ 20 ہزار کروڑ کا مالی خسارہ - بھارتی مالی خسارہ میں خاطر خواہ اضافہ

رواں مالی برس اپریل سے فروری 2022 تک ملک کا مالی خسارہ 13 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے درج ہوا ہے۔ Fiscal deficit jumped 82.7% at 13.16 lakh crore

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 10:24 PM IST

رواں مالی برس اپریل سے فروری 2022 تک ملک کا مالی خسارہ 13 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے درج ہوا ہے۔ اس دوران کل وصولی 1827280 کروڑ روپے اور کل خرچ 3143875 کروڑ روپے رہا۔ Fiscal deficit jumped 82.7% at 13.16 lakh crore

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران کل اخراجات نظرثانی شدہ بجٹ تخمینے کا 83/4 فیصد اور کل وصولی 83/9 فیصد رہی۔ حکومت کی کل وصولیوں میں سے ٹیکس ریونیو 1480886 کروڑ روپے اور ٹیکس کے علاوہ ریونیو 310131 کروڑ روپے ہے۔ قرض کی وصولی 22749 کروڑ روپے اور متفرق سرمایہ کی وصولی 13514 کروڑ روپے رہی۔

اس مدت کے دوران 787822 کروڑ روپے ریاستوں کو منتقل کیے گئے ہیں۔ حکومت کے اخراجات میں ریونیو اکاؤنٹ سے 2658694 کروڑ روپے اور کیپٹل اکاؤنٹ سے 485181 کروڑ روپے کمائے گئے ہیں۔ کل محصول اخراجات میں سے 670501 کروڑ روپے بطور سود ادا کیے گئے ہیں جبکہ 382161 کروڑ روپے سبسڈی کے طور پر ادا کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.