ETV Bharat / business

Planning for Dream House خوابوں کا گھر چاہیے تو کریڈٹ اسکور کو بہتر کریں - کریڈیٹ اسکور کو بہتر بنائیں

اگر آپ کا کریڈٹ اسکور بہتر ہے تو آپ گھر کے لیے قرض حاصل کرنے میں آدھی جنگ جیت چکے ہیں، کریڈٹ سکور کو بہتر کرنے کے لیے ان انکات پر عمل کریں، تاکہ آپ آسانی سے گھر کے لیے قرض حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں۔ Planning for dream house? Focus on your credit score

Credit score key to getting home loans at low interest
خوابوں کا گھر چاہیے تو کریڈٹ اسکور کو بہتر کریں
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 4:27 PM IST

حیدرد آباد: بہت سے لوگ ہوم لون لینا چاہتے ہیں، لیکن لون حاصل کرنے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے، یہاں انہیں کریڈٹ اسکور کے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ جو مجموعی مالیاتی نظم و ضبط کی نشاندہی کرتی ہے۔ اگر آپ کا کریڈٹ اسکور بہتر ہے تو آپ کو گھر کے لیے قرض حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔ Planning for dream house? Focus on your credit score

بینک اور مالیاتی ادارے کریڈٹ سکور سے قرض لینے والے کے بارے میں آسانی سے اندازہ لگا لیتے ہیں۔ اس پس منظر میں معلوم کریں کہ مطلوبہ قرض حاصل کرنے کے امکانات کو بڑھانے کے لیے اپنے کریڈٹ سکور کو کیسے بہتر کیا جائے۔ بروقت ادائیگیوں کریڈٹ سکور کو بہتر کرنے میں کلیدی رول ادا کرتی ہے، ادائیگی آخری تاریخ سے پہلے کی جانی چاہیے، ادائیگی میں تاخیر منفی اثر ڈال تا ہے۔ اپنے کریڈٹ کارڈ کی حد پر نظر رکھیں اور کبھی بھی 30 فیصد سے زیادہ خرچ نہ کریں۔ ایک بار جب آپ اپنے کریڈٹ کارڈ سے زیادہ خرچ کرتے ہیں تو مالیاتی ادارے یہ نتیجہ اخذ کریں گے کہ آپ قرضوں پر انحصار کر رہے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ کے بل باقاعدگی سے ادا کیے جائیں۔ بروقت ادائیگی آپ کے مالیاتی نظم و ضبط کے بارے میں بتائے گی اس طرح آپ کے کریڈٹ سکور میں اضافہ ہوگا۔

زیرو کولیٹرل لون لینے سے آپ کے کریڈٹ سکور پر بھی منفی اثر پڑے گا۔ مجموعی سکور کو بہتر بنانے کے لیے کچھ ضمانت پر مبنی قرضے لیے جائیں۔ کسی بھی بے ضابطگی کو دور کرنے کے لیے وقتاً فوقتاً اپنی کریڈٹ رپورٹس چیک کریں۔ آپ کے نوٹس کے بغیر قرض اور کریڈٹ کارڈ جاری کیے جا سکتے ہیں۔ غلط معلومات آپ کی کریڈٹ اسکور کر متاثر کرسکتی ہیں۔ اگر کوئی غلط معلومات آپ کی کریڈٹ رپورٹ میں ظاہر ہوتی ہے تو اسے درست کرنے کے لیے فوری طور پر اپنے بینکوں اور کریڈٹ بیورو سے رابطہ کریں۔

کریڈٹ سکور اور رپورٹس کے بارے میں بہت سے بے بنیاد تاثرات عام ہیں۔ لوگ عام طور پر سوچتے ہیں کہ صرف بینک اور مالیاتی ادارے ہی ان کریڈٹ رپورٹس کی جانچ کرتے ہیں۔ لیکن انشورنس اور موبائل فون کمپنیاں بھی ان رپورٹس کو چیک کرتی ہیں۔ بعض اوقات فرموں کی انتظامیہ بھی کسی کو ملازمت دینے سے پہلے کریڈٹ رپورٹ کو دیکھتی ہے۔

اپنی کریڈٹ رپورٹس کو باقاعدگی سے چیک کرنے سے آپ کے سکور پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اس سے آپ کو اپنے مالی رویے پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کے قواعد کے مطابق، ہمارے پاس ہر برس ایک بار کسی بھی کریڈٹ بیورو سے مفت کریڈٹ رپورٹ حاصل کرنے کی اہلیت ہے۔

آپ کی آمدنی کی تفصیلات کریڈٹ سکور میں ظاہر نہیں ہوں گی، جو صرف آپ کے قرضوں اور آپ کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس طرح کسی کو تمام غلط افواہوں کو ایک طرف رکھ کر اپنے کریڈٹ سکور کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے تاکہ وہ گھرکے لیے قرض حاصل کر سکیں جس کی انہیں ضرورت ہے۔ اب تک ہوم لون کی شرح سود زیادہ ہے۔ ایک اچھا کریڈٹ سکور آپ کو شرح سود میں تھوڑی سی راحت دے گا۔ یہ آپ کے قرض کی اہلیت کو بڑھا دے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.