ETV Bharat / business

Yes Bank fraud case یس بینک دھوکہ دہی معاملے میں رانا کپور کے خلاف فردجرم داخل

سی بی آئی نے 466 کروڑ روپے کے بینک دھوکہ دہی معاملے میں یس بینک کے ساتھی شریک رانا کپور کے خلاف فردجرم داخل کی۔ CBI files chargesheet against Rana Kapoor in Rs 466 crore Yes Bank fraud case

Chargesheet filed by CBI against Rana Kapoor, Gautam Thapar
یس بینک دھوکہ دہی معاملے میں رانا کپور کے خلاف فردجرم داخل
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 10:39 AM IST

نئی دہلی: مرکزی تحقیقاتی بیورو، CBI نے 466 کروڑ روپے کے بینک دھوکہ دیہی معاملے میں Yes Bank کے شریک بانی رانا کپور اور Avanti Group کے پرموٹر گوتم تھاپر اور ان کی کمپنی کے خلاف فردجرم داخل کی ہے۔ سی بی آئی کا الزام ہے کہ ملزمان نے سنہ 2017 سے 2019 کے دوران عوامی پیسے کی منتقلی اور خردبرد کرنے کے لیے مجرمانہ خیانت، دھوکہ دیہی، مجرمانہ سازش اور جعل سازی کا ارتکاب کیا ہے۔ CBI files chargesheet against Rana Kapoor in Rs 466 crore Yes Bank fraud case

واضح رہے کہ راناکپور اور گوتم تھاپر کو فروری میں ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے پانچ لاکھ روپے کی عارضی مچلکے پر ضمانت دے دی تھی۔ ضمانت کے باوجود CBI اور ED کے ذریعہ درج کیے گئے دیگر معاملوں کی وجہ سے کپور Taloja جیل میں ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.