ETV Bharat / business

PM Boris Johnson Visit Adani Group: بورس جانسن نے کیا اڈانی گروپ ہیڈ کوارٹر کا دورہ - برطانیہ کے ساتھ قابل تجدید توانائی، گرین ہائیڈروجن اور نئی توانائی کام کرنے کی خواہش

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، پہلے مرحلے میں وہ گجرات گئے، گاندھی نگر میں سابرمتی آشرم اور اکشردھام مندر کا دورہ کیا اور وڈودرا میں برطانوی کمپنی جے سی بی کے پلانٹ دیکھنے گئے۔ British PM Boris Johnson Visit Adani Group

British PM Boris Johnson visit adani group
بورس جانسن نے کیا اڈانی گروپ ہیڈ کوارٹر کا دورہ
author img

By

Published : Apr 22, 2022, 3:30 PM IST

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن British PM Boris Johnson نے اپنے مصروف شیڈول کے درمیان جمعرات کو اڈانی انڈسٹریز گروپ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ British PM Boris Johnson Visit Adani Group

برطانوی وزیر اعظم کا خیرمقدم کرتے ہوئے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے صاف توانائی، دفاع اور خلائی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں برطانیہ کی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ گوتم اڈانی نے اڈانی گروپ کے ہیڈکوارٹر میں وزیر اعظم جانسن کے ساتھ اپنی ایک تصویر ٹویٹ کی۔ انہوں نے لکھاکہ ’ گجرات کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اڈانی گروپ کے ہیڈکوارٹر پر خیرمقدم کرکے احساسِ افتخار ہوا۔ موسمیاتی اور صحت مند ترقیاتی ایکشن پلان کی حمایت کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ اس منصوبے میں قابل تجدید توانائی، گرین ہائیڈروجن اور نئی توانائی پر توجہ دی جا رہی ہے۔ ہم دفاع اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے برطانیہ کی کمپنیوں کے ساتھ بھی کام کریں گے‘۔ British PM Boris Johnson meets Gautam Adani in Ahmedabad

مسٹر جانسن ان دنوں دو روزہ دورے پر بھارت کے لیے آئے ہوئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں وہ گجرات گئے، گاندھی نگر میں سابرمتی آشرم اور اکشردھام مندر کا دورہ کیا اور وڈودرا میں برطانوی کمپنی جے سی بی کے پلانٹ دیکھنے گئے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.