ETV Bharat / business

Best Ways for Borrowers to Get Out of a Debt Trap قرض کے جال سے نکلنے کے بہترین طریقے - مقررہ وقت پر قرض ادا کرنا ضروری

ہم تعلیم، گھر، گاڑی خریدنے یا اپنا کاروبار کرنے کے لیے قرض لیتے ہیں، اگر مناسب طریقے سے انتظام کیا جائے تو قرض کے ذریعے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد ملے مل سکتی ہے۔ تاہم غیر منظم قرض نہ صرف آپ کی معاشی ترقی کو متاثر کرسکتی ہے، بلکہ بہت زیادہ ذہنی تناؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ Best Ways for Borrowers to Get Out of a Debt Trap

Best ways for borrowers to get out of a debt trap
قرض کے جال سے نکلنے کے بہترین طریقے
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 4:59 PM IST

حیدرآباد: اگر آپ قرض لیتے ہیں تو اسے ایک مقررہ مدت کے اندر ادا کرنا ہوگا۔ ادائیگی میں ناکامی کی صورت میں، بینکر قانون کے مطابق رقم کی وصولی کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔ اور اگر قرض کی ادائیگی کی مدت میں قرض لینے والا فوت ہو جائے تو قرض کی ادائیگی کا ذمہ دار کون ہو گا؟ یہ لیے گئے قرض اور دی گئی ضمانت پر منحصر ہوگا۔ آئیے جاننتے ہیں کہ مختلف معاملات میں یہ کیسے کام کرتا ہے۔ Best Ways for Borrowers to Get Out of a Debt Trap

اگر قرض لینے والے کو کچھ ہوتا ہے، تو بینک شریک قرض لینے والے سے رابطہ کرے گا۔ اگر مذکورہ شخص بھی ادائیگی کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو بینک گارنٹر یا قرض کے قانونی وارثوں سے رجوع کرے گا۔ فرض کریں کہ کسی شخص نے ہوم لون لیا، اس نے لون کور ٹرم پالیسی بھی لی.. تو قرض انشورنس کمپنی کی طرف سے دیے گئے معاوضے سے ادا کیا جائے گا۔

اگر قرض لینے والا ٹرم پالیسی لیتا ہے، تو معاوضہ نومینی کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیا جائے گا۔ یہ قانونی طور پر ورثاء کو منتقل کیا جائے گا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہوم لون ہے یا دیگر قرضے، ورثا کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ انہیں ٹرم انشورنس پالیسی کی رقم کے ساتھ ادا کریں۔ اگر ہوم لون پر کوئی انشورنس نہ ہوتو بینک شریک قرض لینے والے، ورثاء، یا گارنٹر سے رقم وصول نہیں کرسکتا۔ وہ جائیداد ضبط کر لیں گے، اسے نیلامی میں بیچیں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کو قرض کی ادائیگی کے لیے استعمال کریں گے اور اضافی رقم ورثاء کو واپس دی جائے گی۔

خاندان سے دور رہ کر کار لون لینے کی صورت میں بینک قرض لینے والے کے خاندان سے رابطہ کرے گا، اگر قانونی وارث ہیں اور وہ گاڑی اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں تو وہ قرض کی رقم بینک کو ادا کر سکتے ہیں۔ اگر وہ قرض کی واپسی سے انکار کرتے ہیں، تو بینک کار کو ضبط کر کے قرض کی وصولی سکتا ہے۔ پرسنل لون اور کریڈٹ کارڈز کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔ جب ایسے قرضے لینے والا شخص فوت ہو جائے تو اس قرض کی ادائیگی ورثاء یا خاندان کے افراد سے ممکن نہیں۔

ورثاء کیا کریں؟ فرض کریں کہ بینک نے قانونی ورثاء سے رابطہ کرے اور انہیں قرض ادا کرنے کے لیے نوٹس جاری کرے۔ ایسی صورتوں میں ورثاء کو پہلے مالی اندازہ لگانا چاہیے۔ کل اثاثوں کی قیمت اور ادا کیے جانے والے بقایا جات کی رقم کا حساب لگائیں۔ اگر جائیداد کی قیمت بقایا جات سے زیادہ ہو تو قرض ادا کرنا بہتر ہے۔ اگر یہ کم ہو تو جائیداد بینک کے حوالے کر سکتے ہیں اور وصولی کے لیے کہہ سکتے ہیں۔'

غیر محفوظ قرضوں کی صورت میں شرح سود زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں غیر محفوظ قرضوں کی صورت میں شریک قرض لینے والے کو شامل کرنے سے شرح سود کم ہو جاتی ہے۔ کیونکہ اس سے بینک کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے۔ قرض لینے والے کے لیے قرض کے لیے مناسب انشورنس کوریج لینا ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔ یہ خاندان کے افراد کو کسی غیر متوقع واقعہ میں قرض کے بوجھ تلے دبنے سے بچاتا ہے۔ بینک بازار کے سی ای او ادھیل شیٹی کا کہنا ہے کہ وارث جائیداد کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.