ETV Bharat / business

Bank Holidays in March 2023 مارچ میں ہونے والی بینک چھٹیوں کی فہرست - آر بی آئی مارچ کی چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا ہے

آر بی آئی نے مارچ کی چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ صارفین کو بینک جانے سے پہلے ان تمام تعطیلات کا جائزہ لینا چاہیے، تاکہ کوئی کام نہ رکے۔ Bank holidays in March 2023

Bank holidays in March 2023
مارچ کا مہینہ اپنے ساتھ بہت سی چھٹیاں لا رہی ہیں، بینک چھٹیوں کی فہرست چیک کریں
author img

By

Published : Feb 24, 2023, 11:40 AM IST

نئی دہلی: سال 2023 کا دوسرا مہینہ فروری ختم ہونے کو ہے اور نیا مہینہ مارچ جلد ہی آنے والا ہے۔ نیا مہینہ شروع ہوتے ہی لوگ تعطیلات کے لیے بے تاب نظر آرہے ہیں۔ ملازمت پیشہ افراد مارچ میں دفاتر اور بینکوں میں چھٹیوں کے بارے میں جاننے کےلیے بے تاب ہیں کہ مارچ کے مہینے میں کتنی چٹھیاں ہوں گی۔ بتادیں کہ مارچ کا مہینہ اپنے ساتھ تعطیلات کی ایک طویل فہرست لے کر آرہا ہے۔ اس مہینے ہولی، نوراتری سے لے کر رام نومی جیسے تہوار کی وجہ سے بینک چھٹیوں کی فہرست لمبی ہونے والی ہے۔ بینک کھاتہ داروں کو ضروری کام مکمل کرنے سے پہلے بینک کی چھٹیوں پر ایک بار ضرور نظر ڈالنی چاہیے۔

ریزرو بینک آف انڈیا ہر ماہ بینک کی چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کرتا ہے۔ مارچ کے مہینے کی چھٹیاں بھی سر پر ہے۔ مارچ کی بات کریں تو پورے مہینے کی سرکاری تعطیلات سمیت کل 12 دن بینک بند رہیں گے۔ مارچ میں تہواروں کی وجہ سے بینک چھٹیوں کی فہرست میں کُل 12 ہیں، اس میں ہفتہ واری تعطیلات بھی شامل ہیں۔ یہ معلومات مرکزی بینک کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

مارچ کا مہینہ اپنے ساتھ بہت سی چھٹیاں لے کر آ رہا ہے۔ مارچ کے شروع میں ہولی، گڑی پڈو، اوگادی، نوراتری، رام نوامی کے تہوار ہوں گے۔ آر بی آئی نے ریاستوں کے مطابق تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے علاوہ دوسرے اور چوتھے ہفتہ سمیت اتوار کو بھی بینک بند رہیں گے۔ اگرچہ ان دنوں تمام بینک بند رہیں گے لیکن بینکوں کی آن لائن سروس 24 گھنٹے جاری رہے گی۔ انٹرنیٹ بینکنگ کی وجہ سے کھاتہ داروں کا کوئی بھی کام آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.