ETV Bharat / business

Reliance Foundation Contributes Rs 25 Crore: آسام سیلاب متاثرین کے لیے ریلائنس کی امداد - ریلائنس نے آسام سیلاب متاثرین کو 25 کروڑ روپے دیے

ریلائنس فاؤنڈیشن Reliance Foundation نے آسام کے سیلاب Assam flood متاثرین کے لیے 25 کروڑ روپے کی امداد دی ہے۔ Reliance Foundation Contributes Rs 25 Crore

Assam flood: Reliance Foundation contributes Rs 25 crore to CM relief fund
آسام سیلاب متاثرین کے لیے ریلائنس کا امداد
author img

By

Published : Jun 25, 2022, 5:39 PM IST

نئی دہلی: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور ان کے بیٹے اننت امبانی آسام کے سیلاب متاثرین Assam flood کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں، جس میں ریلائنس فاؤنڈیشن Reliance Foundation نے آسام کے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 25 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے Reliance Foundation Contributes Rs 25 Crore۔ کمپنی نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ ریلائنس فاؤنڈیشن گزشتہ ایک ماہ سے سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہے۔ اس کے لیے ہماری ٹیمیں آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ صحت و خاندانی فلاح و بہبود اور قومی صحت مشن، محکمہ حیوانات اور ویٹرنری میڈیسن، ضلع انتظامیہ اور دیگر سول سوسائٹی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل کیمپوں اور مویشیوں کے کیمپوں کے ساتھ ساتھ ریلائنس فاؤنڈیشن صحت کی ضروریات کے لیے خشک راشن اور کٹس تقسیم کر رہی ہے، تاکہ فوری ریلیف فراہم کی جا سکے۔ اب تک 5000 سے زائد خاندانوں کو کٹس دی جا چکی ہے۔ یکم جون کو کیمپوں کے آغاز کے بعد سے 1,900 سے زیادہ لوگوں کی اسکریننگ اور علاج کیا جا چکا ہے۔ لائیو اسٹاک کیمپوں میں 10,400 سے زیادہ جنگلی جانوروں کا علاج کیا جا چکا ہے۔

سوشل میڈیا پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ "اس نازک موڑ پر آسام کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے مکیش امبانی اور اننت امبانی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ ہمارے سیلاب سے متعلق امدادی اقدامات میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.