ETV Bharat / business

ADB Cuts India's GDP Growth Forecast بھارت کی معاشی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی - اے ڈی پی نے کی ترقی کی پیشن گوئی کم کی

اے ڈی بی نے بھارت کے لیے اپنی اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ میں کہا کہ اس نے رواں مالی برس کے لیے بھارت کی ترقی کی پیشن گوئی کو 7.5 فیصد سے کم کر کے 7.0 فیصد اور آئندہ مالی برس کے لیے 8.0 فیصد سے کم کر کے 7.2 فیصد کر دیا ہے۔ ADB cuts India's GDP growth forecast

ADB cuts India's GDP growth forecast for FY23 to 7 pc on high inflation, monetary tightening
بھارت کی معاشی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 5:33 PM IST

نئی دہلی: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے عالمی سطح پر کمزور مانگ اور بڑھتے ہوئے افراط زر کے دباؤ کو کے پیش نظر بھارتی کی معاشی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی کی۔ اے ڈی پی نے مالیاتی پالیسی کے سخت اقدامات کی وجہ سے بالترتیب رواں مالی برس اور آئندہ مالی برس کے لیے بھارت کی ترقی کی پیشن گوئی بالترتیب 0.5 فیصد اور 0.8 فیصد کمی کر دی ہے۔ ADB cuts India's GDP growth forecast for FY23 to 7 pc on high inflation

اے ڈی بی نے بھارت کے لیے اپنی اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے رواں مالی برس کے لیے بھارت کی ترقی کی پیشن گوئی کو 7.5 فیصد سے کم کر کے 7.0 فیصد اور آئندہ مالی برس کے لیے 8.0 فیصد سے کم کر کے 7.2 فیصد کر دیا ہے۔

بھارت میں اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر ٹی کونیشی نے کہاکہ بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) وبائی امراض سے پہلے کی سطح پر پہنچ رہی ہے، لیکن عالمی سست روی اور زیادہ افراط زر کی وجہ سے اس پر اثر پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے توقع ہے کہ وہ کاروباری ریگولیٹری ماحول کو بہتر بنائے گی کیونکہ انفراسٹرکچر سے سرمایہ کاری میں تیزی آئے گی اور اس سے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.