ETV Bharat / business

Ten YouTube channels blocked اطلاعات و نشریات کی وزارت نے دس یوٹیوب چینلوں کو بلاک کردیا

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے غلط اطلاعات پھیلانے کی پاداش میں دس یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا ہے۔ Ten YouTube Channels Blocked for Spreading Misinformation

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 10:06 AM IST

10 YouTube channels blocked for spreading misinformation
اطلاعات و نشریات کی وزارت نے دس یوٹیوب چینلوں کو بلاک کردیا

نئی دہلی: اطلاعات و نشریات کے وزارت نے 10 یوٹیوب چینلز کو معطل کردیا ہے اور پابندی عائد کر دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ یہ یوٹیوب چینلز غلط اطلاعات پھیلا رہے تھے اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کوبگاڑنے کی کوشش کررہے تھے اور ملک کے اقتدارِ اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کہاکہ' وہ مستقبل میں غلط معلومات پھیلانے والے ایسے چینلز کے خلاف مناسب کارروائی کرےگی۔ Ten YouTube Channels Blocked for Spreading Misinformation

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے Youtube کو 45 یوٹیوب ویڈیوز اور 10 یوٹیوبچینلز کو Blockکرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزارت نے کہاکہ ان چینلز پر پیش کیا گیا مواد فرضی خبروں اور توڑ مروڑ کرتیار کیے ویڈیوز پر مشتمل تھا۔ جو مختلف مذہبی برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانےاور عوامی نظم و ضبط میں رخنہ ڈالنے کے مقصد سے دکھائے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.