ETV Bharat / business

آنر کے 3 نئے فونز متعارف

حالیہ دنوں ہواوے کمپنی کو امریکی پابندیوں کا سامنا ہے مگر اس کمپنی کے ذیلی برانڈ آنر نے اپنے 3 نئے فلیگ شپ فونز متعارف کرانے کا اعلان کیا۔

author img

By

Published : May 22, 2019, 4:42 AM IST

world’s second-biggest phone maker huawei launches new smartphone

لندن میں ایک ایونٹ کے دوران 3 فونز آنر 20، 20 پرو اور آنر 20 لائٹ متعارف کرایا گیاہے۔

فیچرز کے لحاظ سے یہ فون کسی بھی فلیگ شپ فون سے کم نہیں مگر قیمت کے لحاظ سے کافی سستا تصور کیا جاتا ہے۔
آنر 20

آنر 20 میں 6.2 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ کمپنی نے اس میں اپنا کیرین 980 پراسیسر بھی لگایا ہے۔

اس کے علاوہ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔

اس فون کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس میں سے مین سنسر 48 میگا پکسل کا ہے جس میں ایف 1.8 آپرچر دیا گیا ہے۔

آنر 20 پرو

آنر 20 پرو آنر 20 سے کچھ مختلف ہے اس کا ڈسپلے، پراسیسر، سیلفی کیمرا اور فنگر پرنٹ اسکینر تو آنر 20 پرو جیسا ہی ہے، مگر اس کے بیک پر موجود 48 میگا پکسل مین کیمرے میں او آئی ایس، اے آئی ایس اور ای آئی ایس سپورٹ کی سہولیت ہے۔

آنر 20 لائٹ
ان دونوں فلیگ شپ فونز کے ساتھ کمپنی کی جانب سے ایک ہلکا ورژن آنر 20 لائٹ بھی متعارف کرایا گیا۔

اس فون میں 6.21 انچ کا ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں ڈراپ نوچ، کیرین 710 پراسیسر اور 4000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔

Intro:Body:

Khabar 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.