ETV Bharat / business

بجٹ2021: کیا سستا کیا مہنگا؟ - وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن

کچھ آٹو پارٹس پر کسٹم ڈیوٹی 15 فیصد کردی گئی ہے، کچھ مصنوعات کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی وجہ سے مہنگی ہوں گی لیکن اس سے ملک میں مینوفیکچرنگ اور ایم ایس ایم ای کو فروغ ملے گا۔

Finance Minister Nirmala Sita Raman
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 7:39 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی برس 2021۔22 کے لیے آج بجٹ پیش کیا، حکومت نے مالی برس 2021-22 کے انکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، لیکن 50 لاکھ روپے سے زائد کی آمدنی پر 10 سے 37 فیصد تک سرچارج لگانے کا اعلان کیا ہے جبکہ اور کچھ چیزوں پر ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے بجٹ میں موبائل فون، چارجرز، آٹو پارٹس اور ریشم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ سونے چاندی ، اسٹیل ، آئرن ، نائیلون کپڑا وغیرہ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ نے سونے اور چاندی پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کا عندیہ دیا ہے، اس سے ان کی قیمتیں کم ہوں گی، دوسری جانب موبائل کے کچھ حصوں پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ ہوگا۔

حکومت نے عام بجٹ میں پیٹرول پر ڈھائی روپے اور ڈیزل پر چار روپے فی لیٹر کا نیا سرچارج لگانے کی تجویز رکھی ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی طرف سے پارلیمنٹ میں آج پیش فائنانس بل میں پیٹرول پر ڈھائی روپے اور ڈیزل پر چار روپے زرعی انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ سرچارج لگانے کی تجویز رکھی ہے۔ اس رقم کو زرعی انفراسٹرکچر اور دیگر ترقیاتی کاموں پر خرچ کیا جائے گا۔

آئیں جانتے ہیں عام بجٹ کے بعد کیا سستا ہونے والا ہے اور کیا مہنگا ہوگا:

سستامہنگا
سونا چاندیالیکٹرانک مصنوعات
اسٹیلموبائل فون
لوہاموبائل فون، چارجر
نائلون کا کپڑاقیمتی پتھر( ہیرے جواہرات)
بیماچمڑے کے جوتے
بجلیدرآمد آٹو پارٹس
اسٹیل کے برتنریشم کی مصنوعات
تانبے کا برتنپیٹرول ڈیزل
سولر سیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.