ETV Bharat / business

اتار چڑھاؤ کے بعد سبز نشان میں رہا شیئر بازار

عالمی سطح پر، بیشتر اہم انڈيکس گراوٹ کے شکار رہے، سوائے جرمنی کے انڈیکس کے جس میں 0.03 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

sensecx
sensecx
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 8:56 PM IST

عالمی سطح سے ملنے والے کمزور اشاروں کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر سرمایہ کاری کے کمزور رجحان کی وجہ سے جمعہ کے روز شیئر بازار اتار چڑھاؤ کے بعد سبز نشان میں ہی بند ہونے میں کامیاب رہا۔

اس مدت میں، بی ایس ای کا سنسیکس 15.12 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38040.57 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 13.90 پوائنٹس کے اضافے سے 11214.05 پوائنٹس پر رہا۔

بی ایس ای میں بیشتر گروپوں نے ہلکی سی برتری درج کی۔ توانائی زمرے میں سب سے زیادہ 1.21 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سی ڈی 1.73 فیصد، آئی ٹی 1.15 فیصد اور ٹیک 0.86 فیصد گراوٹ میں رہے۔

بی ایس ای میں مجموعی طور پر 2853 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 1664 سبز نشان میں اور 1036 سرخ نشان میں رہے جبکہ 163 میں کوئي تبدیلی نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیے
ملک کے زرعی سیکٹر میں پانچ سینٹر آف ایکسیلنس

عالمی سطح پر، بیشتر اہم انڈيکس گراوٹ کے شکار رہے، سوائے جرمنی کے ڈیکس کے جس میں 0.03 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔ چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.96 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگسنگ 1.60 فیصد، جاپان کا نک‏ئی 0.39 فیصد اور برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.10 فیصد گراوٹ میں رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.