آج صبح دس بجے سینسیکس 193 پوانٹس کی تیزی کے ساتھ 40ہزار 245 پوانٹس کا اضافہ اور نفٹی 60 پوانٹس کی تیزی کے ساتھ 11 ہزار 905 پر کاروبار کررہا ہے۔
سینسیکس کے 30 حصص میں سے 20 میں تیزی دیکھی جا رہی ہے جبکہ نفٹی کے 50 میں سے 35 اسٹاک گرین زون میں ٹریڈ کر رہے ہیں۔
سینسیکس میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا، ٹاٹا موٹرس، ہیرو موٹرز، ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی ٹی سی، آئی سی آئی سی آئی بینک کے حصص میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ وہیں نفٹی ففٹی سر فہرست پانچ گینرس ژیل (ZEEL) اسٹیسٹ بینک، INFY ٹائٹن اور گراثم (GRASIM) ہیں۔ وہیں سر فہرست پانچ لوزرس ٹاتا اسٹیل M&M انفرا ٹیل، پاور گریڈ اور یس بینک شامل ہیں۔
گزشتہ چارو سیشن کے دوران سینسیکس میں 1000 ہزار سے بھی زائد پوانٹس کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور نفٹی ففٹی 300 پوانٹس کے ساتھ مضبوط ہوا ہے۔