ETV Bharat / business

اسٹاک مارکٹ میں اضافہ، نفٹی نے 14 ہزار کو عبور کیا - ممبئی شیئر مارکیٹ

اس سے قبل جمعرات کے روز سینسیکس 106 پوائنٹس کی کمی سے 47639 پر تھا جبکہ نفٹی 31 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 13950 پر کھلا تھا۔ کاروبار کے اختتام پر سینسیکس 5 پوائنٹس کے اضافے سے 47،751 پر بند ہوا۔ اسی دوران نفٹی 0.20 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13 ہزار 981 پوائنٹ 75 پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ، نفٹی نے 14 ہزار کو عبور کیا

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 11:31 AM IST

سینسیکس 34 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 785 پر، نفٹی 15 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13 ہزار 996. 10 پر کھلا۔ آج نفٹی نے ایک بار پھر 14 ہزار کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ کاروبار کے دوران سینسیکس بڑھ کر 47 ہزار 916 پوائنٹ 56 اور نفٹی 14 ہزار 02 پوائنٹ 90 پر پہنچ گیا۔

اس سے قبل جمعرات کے روز سینسیکس 106 پوائنٹس کی کمی سے 47639 پر تھا جبکہ نفٹی 31 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 13950 پر کھلا تھا۔ کاروبار کے اختتام پر سینسیکس 5 پوائنٹس کے اضافے سے 47،751 پر بند ہوا۔ اسی دوران نفٹی 0.20 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13 ہزار 981 پوائنٹ 75 پر بند ہوا۔

سال 2020 اسٹاک مارکٹ کے لیے نشیب و فراز والا رہا، مارکٹ نے جنوری -2020 کو ریکارڈ بلندیاں حاصل کی تھیں، اس کے بعد کورونا کی وجہ سے مارچ میں اسٹاک مارکٹ تقریبا 40 فیصد گر گئی اور 23 مارچ 2020 کو نفٹی 7600 کی سب سے کم سطح پر آ پہنچا تھا لیکن اس کے بعد مارکٹ میں ایسی تیزی تھی کہ سال کے آخر میں مارکٹ نے اپنی اعلی سطح کے تمام پرانے ریکارڈ توڑ ڈالے۔

صرف یہی نہیں دسمبر کے مہینے میں مارکٹ نے روزانہ اعلی سطح کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اسی دوران اسٹاک مارکٹ سال 2020 کے آخری دن 31 دسمبر کو گراوٹ کے ساتھ کھلا لیکن کاروبار کے دوران نفٹی نے 14000 کو عبور کیا جس نے ایک بڑا ریکارڈ قائم کیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر نفٹی فلیٹ بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.