ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں - دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدھ کے روز مسلسل 17 ویں دن مستحکم رہیں جبکہ امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کے بعد کل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Petrol and Diesel Prices
Petrol and Diesel Prices
author img

By

Published : Sep 22, 2021, 12:18 PM IST

پانچ ستمبر کو ان دونوں ایندھن کی قیمتوں میں 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔ آج دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا۔

امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کو ظاہر کرنے والے اعداد و شمار کے جاری ہونے کے بعد کل خام تیل میں اضافہ ہوا۔

گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 0.44 ڈالر اضافے کے ساتھ 74.36 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.27 ڈالر اضافے کے ساتھ 70.56 ڈالر فی بیرل رہا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہے۔

  • دہلی: پٹرول 101.34 روپے فی لیٹر، ڈیزل 88.77 روپے فی لیٹر
  • ممبئی: پٹرول 107.26 روپے فی لیٹر، ڈیزل 96.19 روپے فی لیٹر
  • چنئی: پٹرول 98.69 روپے فی لیٹر، ڈیزل 93.26 روپے فی لیٹر
  • کولکاتہ: 101.62 روپے فی لیٹر، ڈیزل 91.71 روپے فی لیٹر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.