ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں نافذ کی جاتی ہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تیسرے روز بھی مستحکم

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 1:12 PM IST

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پردباؤ کے باوجود جمعہ کے روز مسلسل تیسرے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ منگل کے روز ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15-15 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی تھی۔

آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول 101.49 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.92 روپے فی لیٹر پرمستحکم رہا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج دہلی میں پٹرول 101.49 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.92 روپے فی لیٹر رہا۔

امریکی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر برینٹ کروڈ 1.18 ڈالر فی بیرل کی کمی سے 71.07 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ بھی 0.92 ڈالر فی بیرل کی کمی سے 67.42 ڈالر پرآگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 35 ویں روز 20 پیسے سستا، ڈیزل میں بھی 20 پیسے کی کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں نافذ کی جاتی ہیں۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں :

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں۔:

شہر کا نام پٹرول ڈیزل

دہلی —————— 101.94 —————— 88.92

ممبئی -————— 107.52 —————— 96.48

چنئی —————-— 99.20 -—————-- 93.52

کولکتہ ————— 101.82 —————— 91.98

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.